Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا دورہ گلگت بلتستان کل متوقع

Now Reading:

وزیراعظم کا دورہ گلگت بلتستان کل متوقع
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں

وزیراعظم عمران خان کل گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورہ کرینگے۔

گلگت بلتستان کے دورہ کے دوران وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کابینہ کی حلف بردادی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اپنے ایک روزہ دورہ میں وزیراعظم وزیر اعلیٰ گکگت بلتستان ،گورنر اور کابینہ ارکان سے ملاقاتیں کریں گے۔

علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان کل نانگا پربت اور ہمالیہ نیشنل پارکس کا افتتاح کریں گے جس کی افتتاحی تقریب گورنر ہاوس میں ہوگی  اور اس میں وزیراعظم خطاب بھی کریں گے۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور اور ملک امین اسلم بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے جبکہ پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرمملکت اور وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس
پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہر قیمت اداکرےگا، وزیراعظم
شہر قائد میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
بھارتی میڈیا کا فالس فلیگ آپریشنز کا پرانا ہتھکنڈہ ایک بار پھر بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر