Advertisement

سابق حکمرانوں نے معیشت، اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیا

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے معیشت، اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں کہا کہ خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں، خصوصی افراد کو سہولتیں دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ معذورافراد کو سہولتیں دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، حکومت معذور افراد کے لیے مختص 3 فیصد کوٹے پر عمل درآمد یقینی بنا رہی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نےکہا کہ سابق حکمرانوں نے معذور افراد کے لیے خاطرخواہ اقدامات نہیں اٹھائے، بزدار حکومت خصوصی افراد کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم سرکاری ملازمتوں میں مختص 3 فیصد کوٹہ پر عمل درآمد یقینی بنا رہے ہیں جبکہ 580 ڈیلی ویج ملازمین کی مستقلی کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ امتحانی مرکز پر پہنچنے سے پہلے ہی آؤٹ
کراچی میں 9ویں اور 10ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز
بلوچستان کو خوشحال بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے، صدرمملکت
وزیراعلیٰ بلوچستان نے11اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کردیا
پاکستان میں تمباکو پر عائد ٹیکسز کی شرح ڈبلیو ایچ او کے رہنما ضوابط سے کم
کراچی میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام، را کے 2 انتہائی خطرناک ملزمان گرفتار
Next Article
Exit mobile version