Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میئر اسلام آباد کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب

Now Reading:

میئر اسلام آباد کے انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کے انتخابی نتائج کا اعلان کر دیا گیا، مسلم لیگ ن کے امیدوار نے میدان مار لیا۔

غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار پیرعادل شاہ 43 ووٹ حاصل کر کے اسلام آباد کے میئر منتخب ہوگئے۔

تحریک انصاف کے امیدوار ملک ساجد محمود 26 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ آزاد امیدوار اظہر محمود کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔

خیال رہے کہ رواں برس اکتوبر میں اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر