Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برونائی دارالسلام کے ہائی کمشنر کی نیول چیف سے ملاقات

Now Reading:

برونائی دارالسلام کے ہائی کمشنر کی نیول چیف سے ملاقات

پاکستان میں تعینات برونائی دارالسلام کے ہائی کمشنر داتو محمود سیدین نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  پاکستان میں تعینات برونائی دارالسلام کے ہائی کمشنر داتو محمود سیدین کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نیول چیف اور معزز مہمان نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے دوبڑے ناموں کی جانب سے جلد نئی پارٹی بنانے کا اعلان متوقع
وفاقی وزیر مذہبی امور حج آپریشن کا جائزہ لینے مدینہ منورہ پہنچ گئے
ایس ای سی پی کی ڈیجیٹلائزیشن دوسرے مرحلے میں داخل
حکمران 9 مئی کے پیچھے چھپ کر اپنی سیاست کر رہے ہیں، شبلی فراز
موجودہ حکومت کے دوسرے ماہ بھی گندم کی درآمد جاری رہنے کا انکشاف
ہماری پہچان کرپشن نہیں محنت اور ذہانت ہے، احسن اقبال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر