
وفاقی وزیر شبلی فرازکراچی پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز گورنر ہاؤس میں مو جود ہیں ، جہاں ان کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق سندھ میں پی ٹی آئی کی تنظیمی صورتحال، ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات آج پاکستان براڈکاسٹر ایسو سی ایشن کے نمائندوں سے بھی پی بی اے دفتر میں ملاقات کریں گے۔
وفاقی وزیر شبلی فراز پی ٹی آئی رکن اسمبلی سے بھی گورنر ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News