Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرپشن روکنے کی ترامیم کے مخالف قوم کے سامنے بے نقاب ہوں گے، وزیراعظم

Now Reading:

کرپشن روکنے کی ترامیم کے مخالف قوم کے سامنے بے نقاب ہوں گے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر مین کرپشن کو روکنے کی ترامیم کے مخالف قوم کے سامنے بے نقاب ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں لیکن پی ڈی ایم نے فیل ہی ہونا تھا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلیٹنگ کیلئے آئینی ترمیم کا رہے ہیں اور کرپشن کو روکنے کی ترامیم کے مخالف قوم کے سامنے بے نقاب ہوں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آج خود کو مستقبل کا لیڈر کہنے والی مریم نواز قبضہ مافیا کی حمایت کر رہی ہیں جبکہ ان کے دور میں ہر سیاسی رہنماء نے سرکاری زمینوں پر قبضے کئے کیونکہ سیاسی پشت پناہی کے بغیر سرکاری زمینوں پر قبضہ نہیں ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہمیں نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نہیں پڑھی ہے لیکن پھر بھی بڑے بڑے ڈاکووں اور قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑا جائے گا۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان کا کہن اتھا کہ فارن فنڈنگ میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں اور چیلنج کرتا ہوں یہ جماعتیں اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی نہیں دے سکتیں ہیں۔

انہون نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن میں 40 ہزار اکاونٹس کا ڈیٹا دیا ہے اور اب اکاونٹس کی اسکروٹنی ہوئی تو تحریک انصاف کے اکاونٹس شفاف نکلیں گے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ جس فورم پر پوزیشن کے خلاف فیصلہ آئے وہ اس کو نہیں مانتے جس کا ثبوت یہ  ہے کہ نیب ان کی کرپشن پکڑ رہی ہے یہ نیب کو بھی نہیں مانتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر