Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ کراچی کی غلط مردم شماری ہے، مصطفیٰ کمال

Now Reading:

پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ کراچی کی غلط مردم شماری ہے، مصطفیٰ کمال
Mustafa Kamal talks about the census of Sindh and Karachi

پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ کراچی کی غلط مردم شماری ہے کیونکہ کراچی کی آبادی کم کرکے نشستیں کم کردیں گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلط معدم شماری یہ پاکستان کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ چیف جسٹس نے خود کہا کراچی کی آبادی تین کروڑ سے زیادہ ہے نادرا کے مطابق یہاں دو کروڑ چالیس لاکھ شناختئ کارڈ جاری ہوچکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ تیرہ سالوں سے ایک بس نہیں دی اور شہر کو کچرا بنادیا ہم خاموش رہے، آپ نے اسپتال اور یونیورسٹی اجاڑ دی ہم خاموش رہے، یہاں سے انڈسٹریز اجاڑ دیں ہم خاموش رہے لیکن مردم شماری پر خاموش رہے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی کے لوگ اپنی گنتی پوری کرانے کیلئے پر سطح پر جائیں گے اور اس بات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہاں جو وفاق کے نمائندے ہیں ان سے بڑا نااہل کوئی نہیں یہ لوگ سو گئے تھے صبح اٹھا کر عہدے دے دیئے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر