Advertisement

کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ پاکستان کا سب سے بڑا اورجدید ترین اسپتال ہوگا، وزیر اعظم

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ پاکستان کا سب سے بڑا اورجدید ترین اسپتال ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں  وزیراعظم عمران خان  کا کہنا تھا کہ  شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کراچی میں کام تیز رفتار سے جاری ہے۔

Advertisement

عمران خان نے کہا کہ  کورونا بحران کے دوران شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے بیسمنٹ کی تعمیر متاثر ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ترین اسپتال ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے ملک میں مزید معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم
پی ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، مریم نواز
Next Article
Exit mobile version