Advertisement
Advertisement
Advertisement

عملی طور پر اپوزیشن کی پوزیشن صفر رہی، وزیراعلی پنجاب

Now Reading:

عملی طور پر اپوزیشن کی پوزیشن صفر رہی، وزیراعلی پنجاب
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عملی طور پر اپوزیشن کی پوزیشن صفر رہی۔

تفصیلات کے مطا بق لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا کہ اپوزیشن نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی، عوام دو چہروں والے ان سیاستدانوں کی منفی سیاست سے متنفر ہو چکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اپوزیشن نے عوام کے لیے کچھ نہیں کیا جبکہ تحریک انصاف کی قیادت غریب عوام کا درد سمجھتی ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ وقت نے ثابت کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے بروقت فیصلے کیے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی گھٹیا سیاست نہیں چلے گی عوام کے سامنے بلند و بانگ دعویٰ کرنے والوں کی قلعی کھل چکی ہے۔

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں نے غیر معمولی حالات میں بھی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر