
پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم اینٹی کرپشن صوبے میں کرپشن کے خاتمے کے لیے کیا اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ چیئرمین نے کہا کہ مجھے وزیراعلیٰ کی کرپشن کا علم نہیں ہے اور نہ ہی مجھے ابھی تک کسی نے درخواست نہیں دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سندھ کا پیسہ سندھ حکومت کے سائے تلے لوٹا جارہا ہے کیونکہ یہاں پر کسی قسم کا سسٹم موجود نہیں ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جو کرپشن اور لوٹ مار کررہے ہیں وہ سیکرٹری فنانس ہیں اور اس میں دیگر افسران بھی ملوث ہیں، میری گزارش ہے کہ ان کی تنخواہیں روک کر انہیں کام سے روکا جائے۔
خرم شیز زمان کا کہنا تھا کہ یہ عمران خان سے بھی این آر او مانگ رہے ہیں جبکہ ریم کہتی تھی کہ میری کہیں جائیداد نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسے کرپٹ والے ادارے پچھلی حکومتوں نے کھولے ہیں تا کہ اپنی کرپشن کو بچا سکیں۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہچمچے لاکر یہاں پر بٹھا دیے جاتے ہیں اور یہ سارے سندھ حکومت کے چمچے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News