Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

31 جنوری گزر گئی لیکن حکومت کا عوام دوست سفر جاری ہے، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

31 جنوری گزر گئی لیکن حکومت کا عوام دوست سفر جاری ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ  31 جنوری گزر گئی لیکن حکومت کا عوام دوست سفر جاری ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ   حکومت کی اولین ترجیح عوام کی خدمت ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  احساس پروگرام کے تحت عوام کو سہولتیں دی جا رہی ہیں۔  تعلیمی شعبے میں اصلاحات  کے لیے بھی حکومتی اقدامات جاری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 31  جنوری گزر گئی لیکن حکومت کا عوام دوست سفر جاری ہے۔  رنگ بدلتے بیانیے اپوزیشن کو تباہ کر دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی کوریا پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں
خسارے کے شکار اداروں کی نجکاری کی جلد منظوری کا امکان
صدر مملکت کا ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور
مریم نواز نے مہنگائی کوکنٹرول کرنے کی کوشش کی، عظمیٰ بخاری
رواں ہفتے کون سی اشیاء مہنگی اور سستی ہوئیں؟ اعداد و شمار جاری
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر