Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیالکوٹ، حلقہ این اے 75 میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی و فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Now Reading:

سیالکوٹ، حلقہ این اے 75 میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی و فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

سیالکوٹ کے  حلقہ این اے 75 میں  ضمنی الیکشن  کی پولنگ کے دوران  ہنگامہ آرائی و فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے  حلقہ این اے 75   کے محتلف علاقے میدان جنگ بن گئے، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔

 ڈسکہ کے کالج روڈ پر شر پسندوں  نے سرعام فائرنگ کی جبکہ  پنجاب پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ عوام  نے پنجاب پولیس مردہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

ہنگامہ آرائی کے دوران شر پسندوں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت ماجد اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے۔ ماجد کا تعلق پی ٹی آئی سے جبکہ ذیشان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔

Advertisement

پولیس نے  پولنگ اسٹیشن کے گیٹ بند کردیے لیکن عوام گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر