Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کا مزارات کھولنے کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ حکومت کا مزارات کھولنے کا فیصلہ
مزارات

سندھ حکومت کی جانب سے زائرين کے لئے مزارات کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اوقاف سندھ سہیل انور سیال  کی جانب سے مزارات کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Advertisement

اس ضمن میں وزیر اوقاف کا کہنا ہے کہ کل سے سندھ بھر کے مزارات زائرین کے لئے کھول دیئے جائیں گے تاہم مزارات مکمل ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے۔

اس ضمن میں احکامات جاری کئے گئے ہیں جس کے مطابق بزرگان دین کے مزارات پر حاضری کے وقت زائرین ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرے اور مزارات پر ماسک اور سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر