Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور افغانستان میں امن خطے کے عظیم مفاد میں ہے، آرمی چیف

Now Reading:

پاکستان اور افغانستان میں امن خطے کے عظیم مفاد میں ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان اور افغانستان میں امن خطے کے عظیم مفاد میں ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان  نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال ، خصوصاً افغان امن عمل سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ  پاکستان اور افغانستان، دونوں ممالک میں امن خطے کے عظیم مفاد میں ہے۔

روسی صدر کے نمائندے نے افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر