Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک نیوی میری ٹائم سکیورٹی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، چیف آف نیول اسٹاف

Now Reading:

پاک نیوی میری ٹائم سکیورٹی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، چیف آف نیول اسٹاف
ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

چیف آف نیول اسٹاف محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی علاقائی میری ٹائم سکیورٹی میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

چیف آف نیول اسٹاف محمد امجد خان نیازی نے امن مشق 2021 کے لئے استقبالہ پیغام دیا ہے۔

چیف آف نیول اسٹاف محمد امجد خان نیازی نے استقبالہ پیغام میں کہا ہے کہ امن مشق میری ٹائم چیلنجز سے  نمٹنے کے لئے اشتراک عمل فراہم کرتی ہے۔

چیف آف نیول اسٹاف نے کہا ہے کہ امن مشق مختلف ملکوں کی نیوی کے درمیان معلومات کے تبادلے کا سبب بنتی ہے تاہم سمندر میں غیر متناسب طاقت کے توازن کی وجہ سے میری ٹائم ماحول خراب ہوتا ہے۔

انہوں نے واضح کیا ہے کہ بحریہ ہند میں پاکستان نیوی بین القوامی اور ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے فرائض سرانجام دیتی رہے گی۔

Advertisement

 چیف آف نیول اسٹاف کا کہنا تھا کہ آج امن مشق میں 45 ملکوں کے جھنڈوں کو لہرایا دیکھ کر خوشی ہورہی ہے اور اس موقع پر امن مشق 2021 کے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں تلخ کلامی پر طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا
بیٹے نے شر پسندوں کے عزائم خاک میں ملا دیے، والد شہید سب انسپکٹر عدنان قریشی
مسلم لیگ ن کے دوبڑے ناموں کی جانب سے جلد نئی پارٹی بنانے کا اعلان متوقع
وفاقی وزیر مذہبی امور حج آپریشن کا جائزہ لینے مدینہ منورہ پہنچ گئے
ایس ای سی پی کی ڈیجیٹلائزیشن دوسرے مرحلے میں داخل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر