Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کی خدمت مکمل جذبے کے ساتھ جاری رکھی جائے ، بلاول بھٹو

Now Reading:

عوام کی خدمت مکمل جذبے کے ساتھ جاری رکھی جائے ، بلاول بھٹو
Bilawal Bhutto said that PDM is the end of this government

چئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت مکمل جذبے کے ساتھ جاری رکھی جائے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے ملک اسد سکندراور ایم  پی اے گیانچند ایسرانی سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

 اس ملاقات میں اراکین اسمبلی نے جامشورو ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں پربریفنگ بھی دی۔

چئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ جامشورو ضلع پیپلزپارٹی کا قلع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر