Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی راہیں جدا ہو چکی ہیں، شیخ رشید

Now Reading:

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی راہیں جدا ہو چکی ہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی راہیں جدا ہوچکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بول نیوز کے پروگرام ’تجزیہ‘ میں اپنے خصوصی انٹرویو کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ سیاسی بیان بازی سے گریز کریں گے۔

اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم میں ڈھائی پارٹیاں ہیں اور اب دیکھنا یہ ہے کہ مولانا کس کے ساتھ ہاتھ ملاتے ہیں۔

شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان تو ایک سال سے پی ڈی ایم کے ساتھ لگے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کسی صورت استعفیٰ نہیں دے گی اور ن لیگ میں بھی بڑی تعداد استعفیٰ دینے کو تیار نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر