Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے، سپریم کورٹ

Now Reading:

سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ

قومی اقلیتی کلچرل پرفارمنس ایوارڈ کی بندش پر چیف سیکرٹریز کو نوٹس

سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ کی جانب سے حتمیٰ رائے ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کے مطابق ہوں گے ۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں صدارتی ریفرنس کی رائے کو چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے سنائی ہے جس میں 4 ججز کی جانب سے ریفرنس پر متفقہ رائے دی گئی ہے جبکہ جسٹس یحیٰ آفریدی نے رائے سے اختلاف کیا ہے۔

اس ضمن میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت سینیٹ الیکشن ہوں گے، الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات کے لئے تمام اقدامات کرے۔

Advertisement

سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرے تاکہ کرپٹ پریکٹسز کو روکا جاسکے۔

تاہم اس حوالے سے اٹارنی جنرل نے کہا عدالت جو بھی رائے دے گی حکومت اس پر عمل کرنے کی پابند ہوگی۔

یاد رہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے 4 جنوری کو پہلی سماعت کی، صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ میں مجموعی طور پر 20 سماعتیں ہوئیں۔

عدالت نے پیپلزپارٹی، ن لیگ، جے یو آئی، جماعت اسلامی اور وکلاء تنظیموں کا موقف بھی سنا تھا جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا تھا کہ اگر سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے ہیں تو آئین میں ترمیم کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر