Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاٹا کی سینیٹ میں نمائندگی ایک تاریخی کامیابی ہے، جام کمال خان

Now Reading:

فاٹا کی سینیٹ میں نمائندگی ایک تاریخی کامیابی ہے، جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ فاٹا کی سینیٹ میں نمائندگی ایک تاریخی کامیابی ہے۔

اپنے ایک بیان میں جام کمال خان نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں تمام اتحادیوں کی سپورٹ پر انکا مشکور ہوں کیونکہ یہ ایک بڑی کوشش تھی جس کیلئے دن رات محنت کی گئی۔

جام کمال خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے اعتماد پر انکے مشکور ہیں کہ بلوچستان کو وزیراعظم نے اہمیت دی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور استحکام کیلئے ملکر کام کرنا ہے اور مستقبل کے چیلنجز کا بھی اسی طرح سامنا کرینگے جیسے سینیٹ میں کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر