Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویکسین لگانے کے عمل میں اضافہ کیا جائے، اسد عمر کی ہدایت

Now Reading:

ویکسین لگانے کے عمل میں اضافہ کیا جائے، اسد عمر کی ہدایت
اسدعمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے صوبوں کوویکسین لگانے کے عمل میں اضافہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا ویکسین کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز 5 لاکھ 60 ہزار خریدی گئی ویکسین وصول کی گئیں ہیں، آج رات مزید 5 لاکھ ویکسین پہنچ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ این سی او سی میں ویکسین انتظامیہ کی صورتحال کا جائزہ لیا اور صوبوں کو ہدایت کی کہ وہ دستیاب ویکسین مکمل طور پر استعمال کریں اور ویکسین لگانے کے عمل میں بھی اضافہ کریں جو دستیاب کردی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا دیا
میرپورآزادکشمیر؛ جھڑپوں کے دوران گولی لگنے سےسب انسپکٹر عدنان فاروقی جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر