Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر توانائی سے سعودی سفیرنواف بن سعید المالکی کی ملاقات

Now Reading:

وفاقی وزیر توانائی سے سعودی سفیرنواف بن سعید المالکی کی ملاقات
سعودی سفیر

وفاقی وزیر برائے توانائی محمد حماد اظہر سے سعودی سفیرنواف بن سعید المالکی کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران توانائی کے شعبے میں جاری تعاون اور وزیراعظم پاکستان کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے بات چیت کی گئی ہے۔

دوران ملاقات وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے برادرانہ تعلقات‘ مشترکہ عقیدے ‘ثقافت ‘ اقدار و روایات پر مبنی ہیں جن کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں نئی ریفائنری کے قیام کیلیے موزوں ماحول ہے۔

اس موقع پر سعودی سفیر کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ موجودہ گہرے تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ معاون خصوصی پاور و پٹرولیم تابش گوہر اور سیکرٹری پاور ڈویژن کی بھی ملاقات میں شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی حکومت کیساتھ تجارتی معاہدے کامیابی سے تکمیل تک پہنچیں گے، گورنر سندھ
عظمی بخاری کا ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
چکی مالکان نے کمشنر کراچی کے مقرر کردہ ریٹ مسترد کردیے
وزیراعلیٰ بلوچستان وکیل بنے کے بجائے جج بن کر فیصلہ کریں، امیر جماعت اسلامی
پنجاب حکومت کی بڑی کامیابی: نان روٹی ایسوسی ایشن 15 روپے کی روٹی فروخت کرنے پر رضا مند
اللہ تعالیٰ نے مجھے ماں کی دعاؤں سے اس مقام پر پہنچایا، محسن نقوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر