Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی قرضے کو ری شیڈول کردیا

Now Reading:

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی قرضے کو ری شیڈول کردیا
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے لئے 2 ارب ڈالر امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ابوظبی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اماراتی ہم منصب شیخ عبدﷲ بن زایدالنہیان کے درمیان ملاقات ہوئی۔

دوران ملاقات شیخ عبدﷲ نے امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کے حوالے سے آگاہ کیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شیخ عبدﷲ بن زایدالنہیان کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اوربھارتی پالیسیوں کے باعث درپیش خطرات سے بھی آگاہ کیا۔

یاد رہے کہ قرض کی واپسی کی ڈیڈ لائن 19 اپریل تھی جس میں  اب  توسیع کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر