Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال کے دوران ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

رواں مالی سال کے دوران ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ
ترسیلاتِ زر

پاکستان کے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 26.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے ترسیلات زر کے حوالے سے بات کی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں رواں سال مارچ میں سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سمندرپار مقیم پاکستانیوں نے 21.5 ارب ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 26.2 فیصدزیادہ ہے۔

اس ضمن میں اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے لے کرمارچ 2021 تک کی مدت میں سعودی عرب ترسیلات زر کے حوالہ سے سب سے بڑا ملک ثابت ہوا ہے جبکہ یواے ای اس فہرست میں دوسرا بڑا ملک ثابت ہو اہے، برطانیہ اور امریکا اس فہرست میں بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر