Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت نواز شریف کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرانے کے لئے متحرک

Now Reading:

وفاقی حکومت نواز شریف کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرانے کے لئے متحرک
شہزاد اکبر

نواز شریف کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرانے کے معاملے پر مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کی جانب سے  اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن سے گفتگو کی گئی ہے۔

اس دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری ،وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب بھی ملاقات میں موجود تھے۔

گفتگو کے دوران شہزاد اکبر نے بتایا کہ برطانیہ کا قانون ہے کہ سزا یافتہ شخص کو وزٹ ویزا نہیں دیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ ہیں اور ہماری اطلاعات کے مطابق نواز شریف وہاں کوئی علاج  نہیں کروارہے ہیں۔

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ ایگزیکٹو آرڈرز کے ذریعے نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے جس کے لئے برطانیہ نے پاکستان کو نواز شریف کی حوالگی کی درخواست دینے کا کہا ہے۔

Advertisement

اس ضمن میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف آصف زرداری سے کیسز کے التواء کا طریقہ سیکھ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر