Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حج کیلئے ویکسین کی شرط، پاکستان کی سعودی حکومت سے درخواست

Now Reading:

حج کیلئے ویکسین کی شرط، پاکستان کی سعودی حکومت سے درخواست

سعودی حکومت  کی جانب سے عازمین حج کے  لیے کورونا ویکسینیشن کی شرط نے پاکستانی عازمین کو مشکل میں ڈال دیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارت خارجہ  کی جانب سے سعودی حکومت سے چینی ویکسین رجسٹرڈ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

پاکستان نے چین کے علاوہ دیگر ممالک کی ویکسین فوری لگوانا مشکل قرار دے دیا ہے۔

پاکستانی وزارت خارجہ کا موقف ہے کہ  پاکستانیوں نے چینی ویکسین لگوائی ہے۔ ڈاکٹرز دوبارہ کوئی اور ویکسین لگوانے کی اجازت نہیں دیتے۔  سعودی وزارت صحت چینی ویکسین  کی اجازت دے۔

پاکستان نے موقف اپنایا ہے کہ  ڈبلیو ایچ او نے چینی ویکسین کو منظور کر لیا ہے ۔ سعودی وزارت صحت بھی چینی ویکسینیشن کو تسلیم کرے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سعودی حکومت نے عازمین حج اور  عمرہ زائرین کے لیے سعودی وزارت صحت کی منظور کردہ ویکسینیشن کی شرط عائد کررکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر