
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دورہ فیصل آباد کے دوران مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس دوران وزیراعظم کو صنعتوں کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
دورے کے دوران وزیراعظم فیصل آباد میں واسا کے 4 ارب روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
خیال رہے کہ دورہ فیصل آباد کے دوران وزیراعظم سے ارکان اسمبلی بھی ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News