Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

Now Reading:

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
مسلح افواج

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے ہلمرگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے سیکیورٹی فورسز آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کا سپاہی فدا الرحمان شہید ہوگیا ہے جس کا تعلق چترال کے علاقے مستوج سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر
مصری شاہ میں سب انسپکٹر کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
معروف پاکستانی سیاستدان انتقال کرگئے
پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر