Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏کرپشن کے خاتمے کے لئے مؤثر اقدامات کیے جائیں، چیئرمین نیب

Now Reading:

‏کرپشن کے خاتمے کے لئے مؤثر اقدامات کیے جائیں، چیئرمین نیب
چیئرمین نیب

چیئرمین نیب  جسٹس (ر) جاوید اقبال  نے کہا ہے کہ  ‏کرپشن کے باعث لوگ غربت کا شکار ہو رہے ہیں لیکن ہماری کوشش ہے کہ پاکستان بھر میں کرپشن کے خاتمے کے لئے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اقوام متحدہ میں کرپشن پر خصوصی سیشن سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ کرپشن کی وجہ سےغریب ممالک کے شہری بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔

چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ ترقی پذیر ممالک سے سالانہ کھربوں ڈالرز منتقل ہوجاتے ہیں اور تقریباً7  کھرب ڈالرامیر ممالک میں چھپائے جاتے ہیں جس کے باعث لوگ متاثر ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ‏عالمی سطح پر انسداد بدعنوانی کے لئے بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا ہوگا تاکہ ہر ایک کو بنیادی ضروریات میسر ہوسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر