Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں کمی

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی گئی ہے۔

اس ضمن میں پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر 15.44 فیصد سے سیلز ٹیکس کم کر کے 10.07 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا ہے کہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 3.67 فیصد مقرر کردی گئی ہے جبکہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی امین گنڈا پور لڑنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں، فیاض الحسن چوہان
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر