Advertisement
Advertisement
Advertisement

پناہ لینے والے چھالیس افغان سپاہی باعزت افغان حکومت کےحوالے کردیئے گئے

Now Reading:

پناہ لینے والے چھالیس افغان سپاہی باعزت افغان حکومت کےحوالے کردیئے گئے
مسلح افواج

پاکستان میں پاک فوج کی مدد سے پناہ لینے والے پانچ افسروں سمیت چھالیس افغان سپاہی باعزت طریقے سے افغان حکومت کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان سپاہیوں کو گزشتہ رات ساڑھے بارہ بجے نواپاس باجوڑ میں افغان حکومتی حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے  واضح کیا ہے کہ پاکستان آئندہ مستقبل میں بھی اپنے افغان بھائیوں کی مدد جاری رکھے گا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل بارڈر پر اپنی چوکیوں کےتحفظ میں ناکام ہونےوالے ان تمام افغان فوجیوں کو ان کی درخواست پر پاکستان میں محفوظ راستہ دیا گیا تھا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ افغان فوجی سیکیورٹی صورتحال کے باعث  پچیس جولائی کو اروندو سیکٹر، چترال میں آئے تھے جہاں افغان اہلکاروں کو کھانا اور طبی  سہولیات بھی فراہم کی گئی تھیں۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان فوجیوں نےمہمان نوازی پر پاک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر