Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر کو بھی نہیں بخشا، ناصر حسین

Now Reading:

سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر کو بھی نہیں بخشا، ناصر حسین
فلاحی اداروں

صوبائی وزیر بلدیات برائے سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکمرانوں نے کشمیر کو بھی نہیں بخشا۔

تفصیلات کے مطابق سید ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر انتخابات میں دھاندلی اور پری پول رگنگ کے تمام ریکارڈز توڑ دیئے گئے ہیں۔

ناصر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان گنڈا پور اور وفاقی وزراء الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈٹ کی دھجیاں اڑاتے رہے اور اے جے کے الیکشن کمیشن دیکھتا رہا۔

صوبائی وزیر بلدیات کا یہ بھی کہنا تھا کہ کشمیر کے گذشتہ آر او الیکشن میں پیپلز پارٹی نے تین نشستیں حاصل کی تھیں۔ وفاقی مشینری کے بے دریغ استعمال کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی نے اس مرتبہ 11 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

ناصر حسین کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے جھوٹے وزراء اور ترجمان کہتے رہے کہ پیپلز پارٹی نے 8 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کئے ہیں ۔ پیپلز پارٹی نے 11 نشستوں پر تو کامیابی حاصل کی ہے۔

Advertisement

صوبائی وزیر بلدیات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فری اور فیئر الیکشن ہوتے تو پاکستان پیپلز پارٹی انتخابات میں سوئیپ کرتی۔

ناصر حسین نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی اور الیکشن کمیشن کے گھٹ جوڑ پر جلد پیپلز پارٹی اجلاس طلب کر کے اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر