Advertisement
Advertisement
Advertisement

پہلے نشان حیدر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

Now Reading:

پہلے نشان حیدر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

مادر وطن پر جان نچھاور کرنے والے پہلے نشان حیدر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کی شہادت کی 73 ویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کی شہادت کی 73 ویں برسی پر شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آبائی گاؤں سنگھوڑی، گجر خان میں یادگار پر تقریب کا انعقاد کیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ تقریب کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے شہید کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا ہے کہ میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر