Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کیلئے تیار کیے جانے والے جہاز کی لانچنگ تقریب

Now Reading:

پاک بحریہ کیلئے تیار کیے جانے والے جہاز کی لانچنگ تقریب

پاک بحریہ کیلئے تیار کیے جانے والے جہاز کی چین میں لانچنگ تقریب منعقد ہوئی۔

ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے تیسرے 054 فریگیٹ جہاز کی لانچنگ کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کا اہتمام ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ چائنہ میں کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ آف دی آرٹ فریگیٹ جہازوں کی تیاری پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کی عکاس ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا مزد کہنا تھا کہ یہ جہاز ہر قسم کی جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات، اسلحے اور سینسرز سے لیس ہوگا جبکہ پاک بحریہ کے بیڑے میں اس جہاز کی شمولیت سے ملکی سمندری دفاع کو مذید تقویت بھی ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر