Advertisement
Advertisement
Advertisement

امیر البحر سے اسپین کے سفیر کی ملاقات، بحری تعاون پر تبادلہ خیال

Now Reading:

امیر البحر سے اسپین کے سفیر کی ملاقات، بحری تعاون پر تبادلہ خیال

امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے اسپین کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان میں تعینات اسپین کے سفیر کی جانب سے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ نے بتایا ہے کہ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے اسپین کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف اور معزز مہمان کے مابین میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر