Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروباری لین دین میں چیکس باؤنس ہونے کا معاملہ

Now Reading:

کاروباری لین دین میں چیکس باؤنس ہونے کا معاملہ

عدالت نے معروف کمپنی ( ماسٹر پولی) کے مالک شیخ محمد اکبر کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے،ملزم نے کراچی سے وزیر علی کمپنی سے پلاسٹک مال خریدا تھا۔
ایڈووکیٹ ارشاد جتوئی کا کہنا ہے کہ ملزم نے 12 کروڑ روپے کے لین دین میں 9 کروڑ روپے کے چیک دیے ہیں۔
ارشاد جتوئی کا کہنا ہے کہ ملزم کی جانب سے دیے گئے 9 کروڑ روپے چیک باونس ہوگئے ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ میٹھا در میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹرک امتحانی مراکز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا
آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کیخلاف کارروائی کا امکان
آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی امکان
وزارتِ نجکاری نے پی آئی اے کی نجکاری کو پیچیدہ قرار دیدیا
ہمارے بچوں کو اٹھاتے ہیں اور خود ہیجڑوں سے مار کھاتے ہیں، شیخ رشید کا طنز
جیل میں بیٹھا شخص وزیراعظم پر جھوٹے الزام لگارہا ہے، عظمیٰ بخاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر