Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ قازقستان، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Now Reading:

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ قازقستان، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی جانب سے قازقستان کا دورہ کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عمہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے قازقستان کا دورہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ دورہ قازقستان کے دوران  جنرل ندیم رضا کی قا‌زقستان کے وزیر اعظم اور عسکری قیادت سے ملاقات بھی ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ جنرل ندیم رضا نے قازقستان کے وزیر دفاع، ڈپٹی منسٹر انڈسٹریزاور چیف آف جنرل سٹاف سے بھی ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ جنرل ندیم رضا کی جانب سے ملاقاتوں میں فوجی تعاون، دہشتگردی، اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

Advertisement

اس موقع پر جنرل ندیم رضا  کا کہنا تھا  پاکستان قازقستان سے فوجی تعاون کو مزید بڑھانا چاہتا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ قازقستان کے اعلیٰ حکام کی افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کی تعریف بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر