Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف

Now Reading:

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مختلف ممالک کے سفیروں کی جانب سے جی ایچ کیو ہیڈکوارٹرز میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ملاقاتوں میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری واحد خواہش افغانستان میں امن و استحکام کے لئے مدد فراہم کرنا ہے کیونکہ افغانستان میں جاری تنازع میں پاکستان کا کوئی فیورٹ نہیں ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین ممالک کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران سفیروں سے  باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ملاقات میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال سمیت خطے کی سلامتی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر