Advertisement
Advertisement
Advertisement

بدقسمتی ہے جس شہر نے وزیراعظم کو منتخب کیا وہاں وہ 3 گھنٹے کے لئے آتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

بدقسمتی ہے جس شہر نے وزیراعظم کو منتخب کیا وہاں وہ 3 گھنٹے کے لئے آتے ہیں، مرتضیٰ وہاب
کراچی کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے، میئرکراچی

کراچی کی بہتری کیلئے کام کرتے رہیں گے، میئرکراچی

سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بد قسمتی ہے کہ جس شہر نے وزیراعظم کو منتخب کیا وہاں وہ صرف 3 گھنٹے کے لئے آتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے باغ ابن قاسم میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں کچھ گھنٹے نہیں بلکہ کچھ دن گزارنے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کراچی کے مسائل کے حوالے سے بریفنگ سے باہر آنا چاہیئے، کراچی کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت ہونی چاہئے تاکہ مسائل حل ہو سکیں۔

 ایڈمنسٹریٹر کراچی نے یہ بھی کہا کہ کراچی وزیراعظم کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے، کراچی والوں اور سندھ سے جو وعدے کیئے تھے اس پر کچھ ہوتا نظر نہیں آرہا۔

سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ وفاق صرف باتوں سے سندھ کو فتح کر سکتا ہے، سندھ کے مسائل حل کرنے کی انکی نیت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر