Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات

Now Reading:

چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات

چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گیلانی ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی خالہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کی ہے۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے مرحومہ کی مغفرت اور درجات میں بلندی کے لئے دعا اور فاتحہ خوانی  بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے سے روک دیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
آئی ایم ایف کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں خرابیوں پر اظہار تشویش
آزادکشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان
وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ، مشترکہ اعلامیہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر