Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان بزدار کی مستونگ روڈ کوئٹہ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

Now Reading:

عثمان بزدار کی مستونگ روڈ کوئٹہ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت
عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے مستونگ روڈ کوئٹہ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دھماکے میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا بھی اظہار کیا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ شہداء نے اپنی قیمتی جانیں وطن کے امن کے لیے قربان کیں، شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے مزید کہا کہ قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے متحد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو پاکستان میں کسی بھی جگہ چھپنے نہیں دیں گے، محسن نقوی
اورکزئی میں پاک فوج کے کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان انسداد کرپشن و منی لانڈرنگ کا تاریخی معاہدہ
ٹک ٹاک کے باعث کراچی میں 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر