Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سید علی گیلانی نے کشمیریوں کیلئے راہ متعین کر دی، سابق صدر آزاد کشمیر

Now Reading:

سید علی گیلانی نے کشمیریوں کیلئے راہ متعین کر دی، سابق صدر آزاد کشمیر

سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے کشمیریوں کے لیے راہ متعین کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب نے اسلام آباد میں بابائے حریت سید علی گیلانی کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی نے کشمیریوں کے لیے راہ متعین کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت فوج نے سید علی گیلانی کی میت کے ساتھ بے حرمتی کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسرت عالم بٹ کو حریت کانفرنس کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

Advertisement

سردار یعقوب کا کہنا تھا کہ مسرت عالم بٹ سید علی گیلانی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسرت عالم بٹ نے 25 سال بھارتی قید میں گزارے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مسرت عالم بٹ کے کندھوں پر بھاری ذمہ داری ہے۔

سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کا مزید کہنا تھا کہ ہم سب مل کر مسرت عالم بٹ کو مظبوط بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
سنگین جرائم میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان ابوظہبی سے گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر