Advertisement
Advertisement
Advertisement

عابد باکسر  پنجاب باکسنگ کے صدر منتخب

Now Reading:

عابد باکسر  پنجاب باکسنگ کے صدر منتخب

عابد باکسر پنجاب باکسنگ کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن انتخابات  میں عابد باکسر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے  ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ راؤ زاہد قیوم پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب، شرجیل ضیا بٹ سیکرٹری، چوہدری سلطان سینئر نائب صدر منتخب، چوہدری طارق گجر خازن منتخب ہوگئے جبکہ  تمام عہدیداران کا انتخاب بلامقابلہ عمل میں آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر