Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میونسپل کارپوریشن کے عملے کی نااہلی، نایاب قیمتی گھنٹہ چوری ہو گیا

Now Reading:

میونسپل کارپوریشن کے عملے کی نااہلی، نایاب قیمتی گھنٹہ چوری ہو گیا

میونسپل کارپوریشن کے عملے کی نااہلی کی وجہ سے نایاب قیمتی گھنٹہ چوری ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود پیتل کے تاریخی قیمتی گھنٹے کا کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سکھر پولیس نے گھنٹہ چوری ہونے کے سلسلے میں کارپوریشن کے ملازمین سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایس ایس پی سکھر کا کہنا ہے کہ پیتل کے قیمتی گھنٹے کی تلاش تیز کر دی گئی ہے۔ امید ہے کہ چوری ہونے والا گھنٹہ جلد برآمد ہو جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والے گھنٹے کی قیمت کروڑوں روپے اور گھنٹے کا وزن سینکڑوں کلو بتایا جاتا ہے۔

Advertisement
واضح رہے کہ پیتل کا تاریخی اورخوبصورت گھنٹہ ایک صدی سے زائد پرانہ اور بہت قیمتی و نایاب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر