Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج 13 اموات، 465 نئے کیسز رپورٹ

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج 13 اموات، 465 نئے کیسز رپورٹ
کورونا

پاکستان میں آج مزید 465 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1278656 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 465 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ۔ سندھ میں 268، آزاد کشمیر میں 4، اسلام آباد میں 19، خیبرپختونخوا میں 70 جبکہ پنجاب میں 103 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 472509 ، بلوچستان میں 32425 ، خیبرپختونخوا میں 179346 ، اسلام آباد میں 107383 ، گلگت بلتستان میں 10404 ، پنجاب میں 442068 اور آزاد کشمیر میں 34521 مریض موجود ہیں۔

 دوسری جانب پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 13 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28636 ہوگئی ہے۔

اسلام آباد میں کورونا سے 1  جبکہ سندھ،  خیبرپختونخوا  ور پنجاب میں کورونا وائرس سے 4،4افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28636 ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ 7609، بلوچستان میں 358، خیبرپختونخوا میں 5809 ، آزاد کشمیر میں 741 ،اسلام آباد میں 949 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 12984 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل
علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور
عوامی مسائل کا حل ترجیح ہے، ممکنہ وسائل ضرور فراہم کریں گے، مریم نواز
عوام کے لئے بڑی خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے امور پر اہم اجلاس
پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر