Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

GC یونیورسٹی میں ہیری پورٹر فیسٹیول کا انعقاد

Now Reading:

GC یونیورسٹی میں ہیری پورٹر فیسٹیول کا انعقاد

لاہور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے اپنی 150 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہیری پوٹر سیریز سے متاثر ہوکر اپنے کالج کو ہاگورڈز کالج میں بدل دیا ہے۔

طلبہ و طالبات نے جادوگروں کا لباس پہن رکھا ہے جبکہ یونیورسٹی کے بخاری آڈیٹوریم میں جادوگروں کے مختلف اسٹالز سجا دئیے گئے ہیں۔

طلبہ و طالبات نے اس حوالے سے ایک فلم بھی تیار کی ہے جسے دیکھنے دور دور سے لوگ آرہے ہیں۔

آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو لاہور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سجے اس منفرد فیسٹیول کی سیر کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر