Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 افراد انتقال کر گئے، محکمہ صحت

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 افراد انتقال کر گئے، محکمہ صحت
کورونا

کورونا

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

محکمہ صحت نے خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہزار 911  ہو گئی ہے۔

ادارے کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ  81 ہزار 23 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 1 مریض صحتیاب ہوا ہے جس کے بعد صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد ایک لاکھ  74 ہزار 403 ہو گئی ہے۔

ادارے نے کہا کہ پشاورمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، پشاورمیں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 2868 ہو گئی ہے۔

Advertisement

ادارے نے یہ بھِی کہا کہ پشاورمیں کورونا سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد متاثر ہوئے ہیں اور پشاورمیں کورونا کیسز کی مجموعی 66 ہزار 189 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت کا یہ بھی کہنا تھا کہ مردان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر