Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت: مذید 38 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت

Now Reading:

گلگت: مذید 38 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گلگت میں مذید 38 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے گلگت میں کورونا وائرس کی صورتحال پر رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10642 ہے۔

ادارے کا کہنا تھا کہ کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 186 ہو گئی ہے، کورونا سے آج 13 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کو 307 سیاحوں، محکمہ تعلیم 1074 سمیت مجموعی طور پر 10268 مریض شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ادارے نے کہا کہ کورونا وباء سے اب تک 188 مریض زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement

محکمہ صحت کے مطابق کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 9.72 فیصد ہے۔

محکمہ صحت گلگت بلتستان نے مزید کہا کہ کورونا وائرس سے صحتیابی کی شرح 96.49 جبکہ اموات کی شرح 1.77 فیصد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان وکیل بنے کے بجائے جج بن کر فیصلہ کریں، امیر جماعت اسلامی
پنجاب حکومت کی بڑی کامیابی: نان روٹی ایسوسی ایشن 15 روپے کی روٹی فروخت کرنے پر رضا مند
اللہ تعالیٰ نے مجھے ماں کی دعاؤں سے اس مقام پر پہنچایا، محسن نقوی
12مئی جیسےسانحات سےسبق سیکھنےکی ضرورت ہے، بلاول بھٹو
آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت کا بڑا فیصلہ
آئی ایم ایف نے قرض سے پہلے معاشی چیلنجز ظاہر کردیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر