Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکھر: ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

Now Reading:

سکھر: ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

سکھر میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کر کے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی اے حکام نے کارروائی کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملزم خاتون کی نازیبا وڈیو اور پکچرز سوشل میڈیا پر شیئر کرتا تھا، خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم افسر راجپوت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ افسر راجپوت نے دوستوں کے ذریعے بھی نازیبا وڈیو اور پکچرز شیئر کروائیں۔

ایف آئی اے حکام نے مزید کہا کہ ملزم نے پہلے خاتون سے دوستی کی اور بعد میں بلیک میلنگ شروع کر دی، گرفتار ملزم نے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر