Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک عدم اعتماد؛ شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات طے پاگئی

Now Reading:

تحریک عدم اعتماد؛ شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان ملاقات طے پاگئی

قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی اہم ملاقات طے پاگئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان رابطہ پوا ہے جس میں دونون کی ملاقات طے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی اہم ملاقات جلد ہی اسلام آباد میں ہوگی جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت کی جائیگی۔

علاوہ ازیں اس ملاقات کے دوران اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد پر بھی مشاورت ہوگی۔

خیال رہے کہ اپوزیشن قائدین کے درمیان وزیرعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر