Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیم خان کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

Now Reading:

علیم خان کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان
علیم خان کی نواز شریف سے ملاقات

سابق صوبائی وزیر علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی مستقبل کے حوالے سے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد پر بات چیت ہوئی اور پنجاب کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔

 ذرائع کے مطابق دونوں کا سیاسی مستقبل کے حوالے سے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئے پنجاب گورننس اور دیگر معاملات کو مایوس کن قرار دیا ہے۔

ملاقات کے دوران نوازشریف نے علیم خان کو ن لیگ میں شامل ہونے کی دعوت دی  ہے  جس پر علیم خان نے اس حوالے سے مثبت جواب دیا ۔

خیال رہے کہ علیم خان اور نواز شریف کے درمیان ملاقات تین گھنٹے جاری رہی جس میں اسحاق ڈار اور نواز شریف کے بیٹے حسین نواز بھی تھے ۔

Advertisement

دوسری جانب علیم خان نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد جہانگیر ترین سے ملاقات کی جو کہ ان دنوں میں دوسری ملاقات تھی۔

اس ملاقات کے حوالے سے ذرائع کا کنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں ترین گروپ کے بڑے فیصلے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر